the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
رومانیہ،28ڈسمبر(ایجنسی) رومانیہ کے صدر کلاز ایوہانس نے وزارتِ عظمی کےلئے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سوشل ڈیموکریٹس کی مسلم خاتون امیدوار سیول شائدہ کی نامزدگی کو مسترد کردیا ہے۔

اگر سیول شائدہ کی نامزدگی مسترد نہ کی جاتی تو وہ یورپی یونین کے کسی بھی ملک کی پہلی خاتون اور اولین مسلمان وزیراعظم ہوتیں، تاہم ایوہانس نے ان کی



نامزدگی مسترد کرنے کی کوئی وجہ نہ بتاتے ہوئے بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد "پی ایس ڈی" سے کہا ہے کہ وہ اس عہدے کےلئے اپنا کوئی اور امیدوار تجویز کرے۔

واضح رہے کہ رومانیہ کے حالیہ انتخابات میں پی ایس ڈی 465 میں سے 250 نشستیں حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگیا ہے اور اسی اتحاد نے 52 سالہ ترکی نژاد سیول شائدہ کو وزارتِ عظمی کےلئے نامزد کیا تھا لیکن رومانیہ کے صدر نے یہ نامزدگی مسترد کردی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.